Overblog
Edit post Follow this blog Administration + Create my blog

پھول لے کر گیا ،آیا روتا ھوا
بات ایسی کہ کہنے کا یارا نہی
قبر اقبال سے آرہی تھی صدا
یہ چمن مجھ کو آدھا گوارہ نہی
شہر ماتم تھا اقبال کا مقبرہ...
خون میں لت پت کھڑے تھے لیاقت علی
روح قائد بھی سر کو جھکائے ہوئے
کہ رہے تھے یہ کیا غذب ہو گیا
یہ تصور تو ہرگز ہمارا نہی
یہ چمن مجھ کو آدھا گوارہ نہی

Tag(s) : #Urdu poetry, #Urdu, #Pakistan, #Allama Iqbal, #Urdu Literature
Share this post
Repost0
To be informed of the latest articles, subscribe: