یہ سیاست بھی کیا عجب شے ہے.........ابنِ صفی

Published on by KHAWAJA UMER FAROOQ

یہ سیاست بھی کیا عجب شے ہے
میں سمجھتا ہوں میں بھی حق پر ہوں
تم سمجھتے ہو تم بھی حق پر ہو
میں تمہیں مار دوں تو تم ہو شہید
تم مجھے مار دو تو میں ہوں شہید...
تم ہو یا میں یہاں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ بفضل خدا
سب شہیدوں کی صف میں شامل ہیں
سب یزیدوں کی صف میں شامل ہیں ۔ ۔ ۔
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
ابنِ صفی

Comment on this post