مجھ کو تھکنے نہیں دیتا یہ ضرورت کا پہاڑ........معراج فیض آبادی

Published on by KHAWAJA UMER FAROOQ


آج بھی گاؤں میں کچھ کچے مکانوں والے
گھر میں ہمسائے کے فاقہ نہیں ہونے دیتے

مجھ کو تھکنے نہیں دیتا یہ ضرورت کا پہاڑ
میرے بچے مجھے بوڑھا نہیں ہونے دیتے



ان اشعار کے خالق مشہور شاعر معراج فیض آبادی صاحب گزشتہ روز لکھنؤ میں انتقال کر گئے۔۔۔ انا للہ و انا الیہ راجعون




آج بھی گاؤں میں کچھ کچے مکانوں والے
گھر میں ہمسائے کے فاقہ نہیں ہونے دیتے

مجھ کو تھکنے نہیں دیتا یہ ضرورت کا پہاڑ
میرے بچے مجھے بوڑھا نہیں ہونے دیتے

Comment on this post