Overblog Follow this blog
Administration Create my blog

98 posts with urdu poetry

کون ہو گا جو مجھے اس کی طرح یاد کرے......پروین شاکر

کون ہو گا جو مجھے اس کی طرح یاد کرے......پروین شاکر

اپنی تنہائی مرے نام پہ آباد کرے کون ہو گا جو مجھے اس کی طرح یاد کرے...دل عجب شہر کہ جس پر بھی کھلا در اس کا وہ مسافر اسے ہر سمت سے برباد کرے اپنے قاتل کی ذہانت سے پریشان ہوں میں روز اِک موت نئے طرز کی ایجاد کرے اتنا حیراں ہو مری بے طلبی کے آگے واقفس میں...

Read more

جب پرچم جاں لیکر نکلے ہم خاک نشین مقتل مقتل.......

جب پرچم جاں لیکر نکلے ہم خاک نشین مقتل مقتل.......

کب یاروں کو تسلیم نہیں، کب عدو انکاری ہے.... اس کو ئےطلب میں ہم نے بھی دل نظر کیا جان واری ہے کچھ اہل ستم کچھ اہل کرم مہ خانہ گرانے آئے تھے... دہلیز کو چوم کر چھوڑ گئے کے یہ پتھر ہم بھاری ہے جب ساز سلاسل بجتے تھے ہم اپنے لہو میں سجتے تھے.... وہ ریت ابھی...

Read more

ہم لوگ اقراری مجرم ہیں.....

ہم لوگ اقراری مجرم ہیں.....

ہم لوگ اقراری مجرم ہیں ہم لوگ اقراری مجرم ہیں سن ائے جباری مجرم ہیں حق گوئی بھی ہے جرم کوئی توپھر ہم ہاری مجرم ہیں...سن ہم سے دورطاغوتی، طاغوتوں سے بیزار ہیں ہم جب نگری اندھی نگری ہے، تو اےراجہ غدار ہیں ہم انگریز کے ترکے میں جو ملا، اس مذہب کے ہم باغی...

Read more

ہم پہ مشترکہ ہیں احسان غمِ اُلفت کے.........فیض احمد فیض

ہم پہ مشترکہ ہیں احسان غمِ اُلفت کے.........فیض احمد فیض

آ کہ وابستہ ہیں اس حسن کی یادیں تجھ سے جس نے اس دل کو پری خانہ بنا رکھا ہے جس کی اُلفت میں بھلا رکھی تھی دُنیا ہم نے دہر کو دہر کا افسانہ بنا رکھا تھا...آشنا ہیں ترے قدموں سے وہ راہیں جن پر اس کی مدہوش جوانی نے عنایت کی ہے کارواں گزرے ہیں جن سے اسی رعنائی...

Read more

مجھ سے پہلی سی محبت مری محبوب نہ مانگ.........فیض احمد فیض

مجھ سے پہلی سی محبت مری محبوب نہ مانگ.........فیض احمد فیض

مجھ سے پہلی سی محبت مری محبوب نہ مانگ مجھ سےپہلی سے محبت مری محبوب نہ مانگ میں نے سمجھاتھا کہ توہے تو درخشاںہےحیات تیرا غم ہے تو غم دہر کا جھگڑا کیا ہے تیری صورت سے ہے عالم میں بہاروں کا ثبات...تیری آنکھوں کے سوا دنیا میں رکھا کیا ہے ؟ تو جو مل جائے تو...

Read more

جس دیس کی کورٹ کچہری میں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ انصاف ٹکوں پر بکتا ہو

جس دیس کی کورٹ کچہری میں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ انصاف ٹکوں پر بکتا ہو

جس دیس سے مائوں بہنوں کو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ اغیار اٹھاکر لے جائیں جس دیس سے قاتل غنڈوں کو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ اشرار چھڑاکر لے جائیں جس دیس کی کورٹ کچہری میں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ انصاف ٹکوں پر بکتا ہو جس دیس کا منشی قاضی بھی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ مجرم سے پوچھکے...

Read more

اے گردشِ ایام ۔۔۔۔۔۔ میں کچھ سوچ رہا ہوں........عبد الحمید عدم

اے گردشِ ایام ۔۔۔۔۔۔ میں کچھ سوچ رہا ہوں........عبد الحمید عدم

ہے ابھی جام ۔۔۔۔۔ میں کچھ سوچ رہا ہوں اے گردشِ ایام ۔۔۔۔۔۔ میں کچھ سوچ رہا ہوں ساقی تجھے اِک تھوڑی سی تکلیف تو پو گی ساغر کو ذرا تھام ۔۔۔۔۔ میں کچھ سوچ رہا ہوں... پہلے بڑی رغبت تھی ۔۔۔۔۔ ترے نام سے مجھ کو اب سن کے ترا نام ۔۔۔۔۔۔ میں کچھ سوچ رہا ہوں ادراک...

Read more

فسق موتی کو بھی مٹی میں ملا دے لیکن........

فسق موتی کو بھی مٹی میں ملا دے لیکن........

فسق فساق کو بے کار بنا دیتا ہے عشق عشاق کو عطار بنا دیتا ہے فسق انساں کو چڑھاتا ہے سرِ دار مگر عشق انسان کو سردار بنا دیتا ہے... فسق ہاتھوں سے بناتا ہے بتانِ آزر عشق مولیٰ کا پرستار بنتا دیتا ہے فسق فاسق کو بناتا ہے فقط ہرجائی عشق عاشق کو وفادار بنا دیتا...

Read more

<< < 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 > >>