Overblog
Follow this blog Administration + Create my blog

urdu poetry

میں نے سن رکھا تھا جو شخص حرم شریف میں داخل ہوتا ہے ، وہ اپنا جوتا ، اپنے گناہوں کی گٹھڑی ، یا اس کی فضیلت کی دستار اور اپنی بزرگی کا عمامہ دروازے کے باہر چھوڑ جاتا ہے - اور کوئی نہیں کہ سکتا کہ جب وہ باہر آئیگا تو اس کا جوتا ، یا اس کی …گناہوں کی گٹھڑی...

Read more
Tag(s) : #Allah, #Qadrat Ullah Shahab, #Urdu poetry, #Urdu Literature

تعلـق تـوڑتا ہو ں تـو مـکــــــــــــــمل توڑ دیتا ہوں جسے میں چھوڑ دیتا ہوں مکمل چھوڑ دیتا ہوں محبت ہو کہ نفرت ہو بھـــرا رہتا ہوں شدت سے جدھر سے آئے یہ دریا ادھــــــر ہی موڑ دیتا ہوں... یقیں رکھتا نہیں ہوں میں کسی کچے تعلق پر جو دھــــــاگہ ٹـوٹنے...

Read more
Tag(s) : #Great Poets, #Urdu poetry, #Urdu, #Pakistan

غَم ہے یا خُوشی ہے تُو مِیری زِندگی ہے تُو مِیری ساری عُمر میں ایک ہی کمی ہے تُو... مِیری رات کا چراغ مِیری نیند بھی ہے تُو مِیں خزاں کی شام ہوں رُت بہار کی ہے تُو دوستوں کے دَرمیاں وجہِ دوستی ہے تُو آفتوں کے دور میں چین کی گھڑی ہے تُو میں تو وہ نہیں...

Read more
Tag(s) : #Great Poets, #Nasir Kazmi, #Urdu poetry, #Urdu

ﺳﻤﻨﺪﺭ ﻣﯿﮟ ﺍُﺗﺮﺗﺎ ﮨﻮﮞ ﺗﻮ ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ ﺑﻬﯿﮓ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﯿﮟ ﺗﺮﯼ ﺁﻧﮑﻬﻮﮞ ﮐﻮ ﭘﮍﻫﺘﺎ ﮨﻮﮞ ﺗﻮ ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ ﺑﻬﯿﮓ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﯿﮟ...ﺗﻤﮩﺎﺭﺍ ﻧﺎﻡ ﻟﮑﻬﻨﮯ ﮐﯽ ﺍِﺟﺎﺯﺕ ﭼِﻬﻦ ﮔﺌﯽ ﺟﺐ ﺳﮯ ﮐﻮﺋﯽ ﺑﻬﯽ ﻟﻔﻆ ﻟﮑﻬﺘﺎ ﮨﻮﮞ ﺗﻮ ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ ﺑﮭﯿﮓ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﯿﮟ ﺗﯿﺮﯼ ﯾﺎﺩﻭﮞ ﮐﯽ ﺧُﻮﺷﺒﻮ ﮐﮭﮍﮐﯿﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺭﻗﺺ ﮐﺮﺗﯽ ﮨﮯ ﺗﺮﮮ ﻏﻢ ﻣﯿﮟ ﺳُﻠﮕﺘﺎ ﮨﻮﮞ...

Read more
Tag(s) : #Writer, #opinion, #Wasi Shah, #Urdu poetry, #Urdu, #Urdu Literature, #Blog

ضابطہ ہے کہ باطل کو مت کہوں باطل یہ ضابطہ ہے کہ گرداب کو کہوں ساحل یہ ضابطہ ہے بنوں دست و بازو ئے قاتل یہ ضابطہ ہے دھڑکنا بھی چھوڑ دےیہ دل... یہ ضابطہ ہے کہ غم کو نہ غم کہا جائے یہ ضابطہ ہے ستم کو کرم کہا جائے بیاں کروں نہ کبھی اپنی دل کی حالت کو نہ لاؤں...

Read more
Tag(s) : #Urdu poetry, #Urdu, #Pakistan, #Karachi

مجھے خبر تھی میرے بعد وہ بکھر جاتا سو اس کو کس کے بھروسے پہ چھوڑ کر جاتا وہ خوشبؤں میں گھرا تھا کہ مثل سایہء ابر میان صحن چمن میں ادھر اّدھر جاتا... وہ کوئ نشہ نہیں تھا کہ ٹوٹتا مجھ میں وہ سا نحہ بھی نہیں تھا کہ جو گزر جاتا وہ خواب جیسا کوئ تھا نگار خانہ...

Read more
Tag(s) : #Great Poets, #Urdu poetry, #Urdu, #Saleem Kausar

چلے تو کٹ ہی جائے گا سفر آہستہ آہستہ ہم اُن کے پاس جاتے ہیں مگر آہِستہ آہستہ ابھی تاروں سے کھیلو، چاند کی کرنوں سے اٹھلاؤ ملے گی اُس کے چہرے کی سحر آہستہ آہستہ دریچوں کو تو دیکھو چِلمنوں کے راز کو سمجھو اُٹھیں گے پردہ ہائے بام و در آہستہ آہستہ زمانے بھر...

Read more
Tag(s) : #Urdu poetry, #Urdu, #Mustafa Zaidi

کو بہ کو پھیل گئی بات شناسائی کی اس نےخوشبو کی طرح میری پذیرائی کی کیسے کہہ دوں کہ مجھے چھوڑ دیا اس نے بات تو سچ ھے مگر بات ھے رسوائی کی وہ کہیں بھی گیا لوٹا تو میرے پاس آیا...بس یہی بات ھے اچھی میرے ہرجائی کی ترا پہلو بھی ترے دل کی طرح آباد رھے تجھ پہ...

Read more
Tag(s) : #Great Poets, #Urdu poetry, #Parveen Shakir, #Pakistan
<< < 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 > >>