Top posts
-
Obaidullah Aleem
Obaidullah Aleem was a modern poet of Urdu language. He is ranked among the best Ghazal writers of modern times. He was born in 1939 in Bhopal, India. His father lived in Sialkot and was from the Butt family. He received an MA in Urdu from the University...
-
Khwaja Mir Dard
Khwaja Mir Dard was born in 1721 and died in 1785. He is one of the three major poets of the Delhi School — the other two being Mir Taqi Mir and Sauda — who are considered the pillars of the classical Urdu ghazal Philosophy Dard was first and foremost...
-
Bahadur Shah Zafar
Mirza Abu Zafar Sirajuddin Muhammad Bahadur Shah Zafar better known as Bahadur Shah Zafar on 24 October 1775 – died 7 November 1862), was the last Mughal emperor and a member of the Timurid Dynasty. Zafar was the son of Mirza Akbar Shah II and Lalbai,...
-
Majaz
Asrar ul Haq Majaz (19 October 1911 – 5 December 1955) was an Indian Urdu poet. [1] He was known for his romantic and revolutionary poetry. He composed ghazals and nazms in Urdu Early life Majaz was born in Rudauli, Bara Banki, UP, India. He received...
-
Amir Khusrow
Ab'ul Hasan Yamīn ud-Dīn Khusrow (1253–1325 CE) better known as Amīr Khusrow (also Khusrau, Khusro) Dehlawī (meaning Amir Khusrow of Delhi) was a Sufi musician, great poet and scholar. A polymath an iconic figure in the cultural history of the Indian...
-
Ahmad Nadeem Qasmi
Ahmad Nadeem Qasmi on 20 November 1916 – died 10 July 2006, [1] [2] was an Urdu and English language Pakistani poet, journalist, literary critic, dramatist and short story author. [1] He wrote 50 books on topics such as poetry, fiction, criticism, journalism...
-
Mir Taqi Mir
Mir Taqi Mir whose real name was Muhammad Taqi (Urdu: مُحَمَّد تقی — Mọḥammad Taqī ) and whose takhallus (pen name) was Mir (Urdu: مِیرؔ — Mīr ) (sometimes also spelt Meer Taqi Meer), was the leading Urdu poet of the 18th century, and one of the pioneers...
-
یہ چمن مجھ کو آدھا گوارا نہیں.........
پھول لے کر گیا آیا روتا ہوا، بات ایسی ہے کہنے کا یارا نہیں، قبرِ اقبال سے آرہی تھی صدا،... یہ چمن مجھ کو آدھا گوارا نہیں۔ شہرِ ماتم تھا اقبال کا مقبرہ، تھے عدم کے مسافر بھی آئے ہوئے، خوں میں لت پت کھڑے تھے لیاقت علی، روحِ قائد بھی سر کو جھکائے ہوئے، کہہ...
-
ﺳﻤﻨﺪﺭ ﻣﯿﮟ ﺍُﺗﺮﺗﺎ ﮨﻮﮞ ﺗﻮ ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ ﺑﻬﯿﮓ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﯿﮟ.........وصی شاه
ﺳﻤﻨﺪﺭ ﻣﯿﮟ ﺍُﺗﺮﺗﺎ ﮨﻮﮞ ﺗﻮ ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ ﺑﻬﯿﮓ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﯿﮟ ﺗﺮﯼ ﺁﻧﮑﻬﻮﮞ ﮐﻮ ﭘﮍﻫﺘﺎ ﮨﻮﮞ ﺗﻮ ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ ﺑﻬﯿﮓ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﯿﮟ...ﺗﻤﮩﺎﺭﺍ ﻧﺎﻡ ﻟﮑﻬﻨﮯ ﮐﯽ ﺍِﺟﺎﺯﺕ ﭼِﻬﻦ ﮔﺌﯽ ﺟﺐ ﺳﮯ ﮐﻮﺋﯽ ﺑﻬﯽ ﻟﻔﻆ ﻟﮑﻬﺘﺎ ﮨﻮﮞ ﺗﻮ ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ ﺑﮭﯿﮓ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﯿﮟ ﺗﯿﺮﯼ ﯾﺎﺩﻭﮞ ﮐﯽ ﺧُﻮﺷﺒﻮ ﮐﮭﮍﮐﯿﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺭﻗﺺ ﮐﺮﺗﯽ ﮨﮯ ﺗﺮﮮ ﻏﻢ ﻣﯿﮟ ﺳُﻠﮕﺘﺎ ﮨﻮﮞ...
-
مرا ملک، ملک یتیم ہے.........احمد فراز.
مرا ملک، ملک یتیم ہے. مرا دیس میر سپاہ کا. مرا شہر مال غنیم ہے. یہاں سب کے نرخ جدا جدا اسے مول لو، اسے تول دو جو طلب کرے کوی خوں بہا تو دهن خزانے کا کهول دو جو سرکشی کا ہو مرتکب اسے قمچیوں سے زبوں کرو جہاں خلق شہر ہو مشتعل اسے گولیوں سے نگوں کرو. مگر...
-
قرآن وہ کتاب ہے ، جو درس انقلاب ہے...........
جو فکر کا چراغ ہے، جو علم کا نصاب ہے جو تیرگی جہل میں، مثال آفتاب ہے قرآن کا نظام ہی، جہاں میں کامیاب ہے قرآن وہ کتاب ہے، جو درس انقلاب ہے کلام رب دو جہاں سےاپنے رخ کو موڑنا شعار دین کا چھوڑنا، خدا کا حکم توڑنا بہت بڑا گناہ ہے، جو باعث عذاب ہے قرآن وہ...
-
دیار غیر میں کیسے تجھے صدا دیتے.......وصی شاہ
دیار غیر میں کیسے تجھے صدا دیتے تو مل بھی جاتا تو آخر تجھے گنوا دیتے... تمہی نے ھمکو سنایا نہ اپنا دکھ ورنہ دعا وہ کرتے کہ ھم آسماں ہلا دیتے ھمیں یہ زعم رھا اب کے وہ پکاریں گے انہیں یہ ضد تھی کہ ھر بار ھم صدا دیتے وہ تیرا غم تھا کہ تاثیر میرے لہجے کی...
-
آؤ یہ سوچیں کہ قاتل ہیں تو بہتر ہے یہی........احمد فراز
یہ تری آنکھوں کی بیزاری، یہ لہجےکی تھکن کتنےاندیشوں کی حامل ہیں یہ دل کی دھڑکنیں پیشتراس سے کہ ہم پھر سے مخالف سمت کو بے خدا حافظ کہے چل دیں جھکا کر گردنیں...آؤ اس دکھ کوپکاریں جس کی شدت نے ہمیں اس قدر اک دوسرے کے غم سے وابسۃ کیا وہ جو تنہائ کا دکھ تھا،...
-
یہ سیاست بھی کیا عجب شے ہے.........ابنِ صفی
یہ سیاست بھی کیا عجب شے ہے میں سمجھتا ہوں میں بھی حق پر ہوں تم سمجھتے ہو تم بھی حق پر ہو میں تمہیں مار دوں تو تم ہو شہید تم مجھے مار دو تو میں ہوں شہید...تم ہو یا میں یہاں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ بفضل خدا سب شہیدوں کی صف میں شامل ہیں سب یزیدوں کی صف میں شامل ہیں ۔...
-
کون ہو گا جو مجھے اس کی طرح یاد کرے......پروین شاکر
اپنی تنہائی مرے نام پہ آباد کرے کون ہو گا جو مجھے اس کی طرح یاد کرے...دل عجب شہر کہ جس پر بھی کھلا در اس کا وہ مسافر اسے ہر سمت سے برباد کرے اپنے قاتل کی ذہانت سے پریشان ہوں میں روز اِک موت نئے طرز کی ایجاد کرے اتنا حیراں ہو مری بے طلبی کے آگے واقفس میں...
-
ہم پہ مشترکہ ہیں احسان غمِ اُلفت کے.........فیض احمد فیض
آ کہ وابستہ ہیں اس حسن کی یادیں تجھ سے جس نے اس دل کو پری خانہ بنا رکھا ہے جس کی اُلفت میں بھلا رکھی تھی دُنیا ہم نے دہر کو دہر کا افسانہ بنا رکھا تھا...آشنا ہیں ترے قدموں سے وہ راہیں جن پر اس کی مدہوش جوانی نے عنایت کی ہے کارواں گزرے ہیں جن سے اسی رعنائی...
-
مجھ سے پہلی سی محبت مری محبوب نہ مانگ.........فیض احمد فیض
مجھ سے پہلی سی محبت مری محبوب نہ مانگ مجھ سےپہلی سے محبت مری محبوب نہ مانگ میں نے سمجھاتھا کہ توہے تو درخشاںہےحیات تیرا غم ہے تو غم دہر کا جھگڑا کیا ہے تیری صورت سے ہے عالم میں بہاروں کا ثبات...تیری آنکھوں کے سوا دنیا میں رکھا کیا ہے ؟ تو جو مل جائے تو...
-
اگر تم مــل جــاؤ، زمانہ چھوڑ دیں گے ہم.........سعید قادری.
اگر تم مــل جــاؤ، زمانہ چھوڑ دیں گے ہم تمہیں پا کر زمانے بھر سے رشتہ توڑ دیں گے ہم تمہیں دل میں رکھیں گے، اپنی پلکوں میں چھپا لــیں گے تمہیں خوشبو سمجھ کے اپنی سانسوں میں بسا لیں گے قیامت تک جو نہ ٹوٹے وہ رشتہ جوڑ دیں گے ہم اگر تم مــل جــاؤ، زمانہ چھوڑ...
-
مجھ کو تھکنے نہیں دیتا یہ ضرورت کا پہاڑ........معراج فیض آبادی
آج بھی گاؤں میں کچھ کچے مکانوں والےگھر میں ہمسائے کے فاقہ نہیں ہونے دیتے مجھ کو تھکنے نہیں دیتا یہ ضرورت کا پہاڑمیرے بچے مجھے بوڑھا نہیں ہونے دیتے ان اشعار کے خالق مشہور شاعر معراج فیض آبادی صاحب گزشتہ روز لکھنؤ میں انتقال کر گئے۔۔۔ انا للہ و انا الیہ...
-
قتل چھپتے تھے کبھی سنگ کی کے بیچ.......محسن
قتل چھپتے تھے کبھی سنگ کی کے بیچ اب تو کھلنے لگے مقتل بھرے بازار کے بیچ اپنی پوشاک کے چھن جانے پہ افسوس نہ کر سر سلامت نہیں رہتے یہاں دستار کے بیچ ... سرخیاں امن کی تلقین میں مصروف رہیں حرف بارود اگلتے رہے اخبار کے بیچ کاش اس خواب کو تعبیر کی مہلت نہ...
-
ہم غزل میں ترا چرچا نہیں ہونے دیتے.........معراج فیض آبادی
ہم غزل میں ترا چرچا نہیں ہونے دیتے تیری یادوں کو بھی رُسوا نہیں ہونے دیتے کچھ تو ہم خود بھی نہیں چاہتے شہرت اپنی اور کچھ لوگ بھی ایسا نہیں ہونے دیتے عظمتیں اپنے چراغوں کی بچانے کے لئے ہم کسی گھر میں اُجالا نہیں ہونے دیتے آج بھی گاؤں میں کچھ کچے مکانوں...
-
ہم جو تاریک راہوں میں مارے گئے...
ہم جو تاریک راہوں میں مارے گئے تیرے ہونٹوں کے پھولوں کی چاہت میں ہم دار کی خشک ٹہنی پہ وارے گئے تیرے ہاتھوں کی شمعوں کی حسرت میں ہم نیم تاریک راہوں میں مارے گئے سولیوں پر ہمارے لبوں سے پرے تیرے ہونٹوں کی لالی لپکتی رہی تیری زلفوں کی مستی برستی رہی تیرے...
-
عکس خوشبو ہوں، بکھرنے سے نہ روکے کوئی........پروین شاکر.
عکس خوشبو ہوں، بکھرنے سے نہ روکے کوئی اور بکھر جاؤں تو مجھ کو نہ سمیٹے کوئی کانپ اُٹھتی ہوں یہی سوچ کہ تنہائی میں میرے چہرے پہ تیرا نام نہ پڑھ لے کوئی جس طرح خواب میرے ہو گئے ریزہ ریزہ اس طرح سے نہ کبھی ٹوٹ کے بکھرے کوئی میں تو اس دن سے ہراساں ہوں کہ...
-
اک صدائے ناز سنتا رہتا ھوں........
اک صدائے ناز سنتا رہتا ھوں زندگی کا ساز سنتا رہتا ھوں ایک دھن ترتیب پاتی رہتی ھے آپکی آواز سنتا رہتا ھوں... نقطہ_ انجام سے واقف نہیں نغمہ_ آغاز سنتا رہتا ھوں ہر طرف اک شور برپا ھے مگر ایک اک الفاظ سنتا رہتا ھوں سن نہیں سکتا ھوں میں اب اور کچھ بس وہی آواز...
-
چشمِ نم، جانِ شوریدہ کافی نہیں.........فیض احمد فیض
فیض احمد فیض چشمِ نم، جانِ شوریدہ کافی نہیں تہمتِ عشق پوشیدہ کافی نہیں آج بازار میں پابجولاں چلو دست اَفشاں چلو، مست و رقصاں چلو...خاک برسر چلو، خوں بداماں چلو راہ تَکتا ہے سب شہرِ جاناں چلو حاکمِ شہر بھی، مجمعِ عام بھی تیرِ الزام بھی، سنگِ دشنام بھی...
/image%2F0869550%2F20191019%2Fob_62e7b3_pakistan-economy.jpg)