Top posts
-
ﻣﺮﺣﻠﮯ ﺷﻮﻕ ﮐﮯ ﺩُﺷﻮﺍﺭ ﮨُﻮﺍ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ
ﻣﺮﺣﻠﮯ ﺷﻮﻕ ﮐﮯ ﺩُﺷﻮﺍﺭ ﮨُﻮﺍ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺳﺎﺋﮯ ﺑﮭﯽ ﺭﺍﮦ ﮐﯽ ﺩﯾﻮﺍﺭ ﮨُﻮﺍ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﻭﮦ ﺟﻮ ﺳﭻ ﺑﻮﻟﺘﮯ ﺭﮨﻨﮯ ﮐﯽ ﻗﺴﻢ ﮐﮭﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﻭﮦ ﻋﺪﺍﻟﺖ ﻣﯿﮟ ﮔُﻨﮩﮕﺎﺭ ﮨُﻮﺍ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺻﺮﻑ ﮨﺎﺗﮭﻮﮞ ﮐﻮ ﻧﮧ ﺩﯾﮑﮭﻮ ﮐﺒﮭﯽ ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﭘﮍﮬﻮ ﮐﭽﮫ ﺳﻮﺍﻟﯽ ﺑﮍﮮ ﺧﻮﺩ ﺩﺍﺭ ﮨُﻮﺍ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﻭﮦ ﺟﻮ ﭘﺘﮭﺮ ﯾﻮﻧﮩﯽ ﺭﺳﺘﮯ ﻣﯿﮟ ﭘﮍﮮ...
-
یہی مقصود فطرت ہے، یہی رمز مسلمانی.........انتخاب از طلوع اسلام - علامہ اقبال
انتخاب از طلوع اسلام - علامہ اقبال ===================== یہی مقصود فطرت ہے، یہی رمز مسلمانی اخوت کی جہاں گیری، محبت کی فراوانی بتان رنگ و خوں کو توڑ کر ملت میں گم ہو جا نہ تورانی رہے باقی، نہ ایرانی، نہ افغانی میان شاخساراں صحبت مرغ چمن کب تک! ترے بازو...
-
Urdu Ghazal
Urdu Ghazal
-
لوگ کہتے ہیں زمانے میں محبت کم ہے........ساغر صدیقی
لوگ کہتے ہیں زمانے میں محبت کم ہے یہ اگر سچ ہے تو اس میں حقیقت کم ہے چند لوگوں نے اگر محل بنا رکھے ہیں اس کا مطلب نہیں کہ شہر میں غربت کم ہے اک ہم ہی نہ تھے جو یوں فراموش ہوئے ورنہ بھول جانے کی اس شخص کو عادت کم ہے کیوں نہ ہم چھوڑ چلیں شہر کی رونق ساغر...
-
Apne Merkaz say ager nekal jao ge - Iqbal Azeem
Apne Merkaz say ager nekal jao ge - Iqbal Azeem
-
Alarming situation of education in Pakistan
Alarming situation of education in Pakistan
-
میرے ہاتھ میں قلم ہے میرے ذہن میں اجالا.......
میرے ہاتھ میں قلم ہے میرے ذہن میں اجالا مجھے کیا دبا سکے گا کوئی ظلمتوں کا پالا مجھے فکر امن عالم تجھے اپنی ذات کا غم میں طلوع ہو رہا ہوں تو غروب ہونے والا
-
یہ چمن مجھ کو آدھا گوارہ نہی
پھول لے کر گیا ،آیا روتا ھوا بات ایسی کہ کہنے کا یارا نہی قبر اقبال سے آرہی تھی صدا یہ چمن مجھ کو آدھا گوارہ نہی شہر ماتم تھا اقبال کا مقبرہ...خون میں لت پت کھڑے تھے لیاقت علی روح قائد بھی سر کو جھکائے ہوئے کہ رہے تھے یہ کیا غذب ہو گیا یہ تصور تو ہرگز...
-
........میں نے اس سے یہ کہا یہ جو دس کروڑ ہیں........
میں نے اس سے یہ کہا یہ جو دس کروڑ ہیں جہل کا نچوڑ ہیں ان کی فکر سو گئی ہر امید کی کرن ظلمتوں میں کھو گئی یہ خبر درست ہے ان کی موت ہوگئی بے شعور لوگ ہیں زندگی کا روگ ہیں اور تیرے پاس ہے ان کے درد کی دوا
-
یہ غازی ، یہ تیرے پراسرار بندے
یہ غازی ، یہ تیرے پراسرار بندے جنھیں تو نے بخشا ہے ذوق خدائی دو نیم ان کی ٹھوکر سے صحرا و دریا سمٹ کر پہاڑ ان کی ہیبت سے رائی دو عالم سے کرتی ہے بیگانہ دل کو عجب چیز ہے لذت آشنائی شہادت ہے مطلوب و مقصود مومن نہ مال غنیمت نہ کشور کشائی
-
Kuch Ihtimam kertay hain..... Najib Ayyubi
/image%2F0869550%2F20191019%2Fob_62e7b3_pakistan-economy.jpg)