Overblog
Follow this blog Administration + Create my blog

ہم غزل میں ترا چرچا نہیں ہونے دیتے تیری یادوں کو بھی رُسوا نہیں ہونے دیتے کچھ تو ہم خود بھی نہیں چاہتے شہرت اپنی اور کچھ لوگ بھی ایسا نہیں ہونے دیتے عظمتیں اپنے چراغوں کی بچانے کے لئے ہم کسی گھر میں اُجالا نہیں ہونے دیتے آج بھی گاؤں میں کچھ کچے مکانوں...

Read more
Tag(s) : #Gazal, #Urdu poetry, #Urdu, #Sad Poetry, #Urdu Literature

ابھی ہجر کا قیام ہے اور دسمبر آن پہنچا ہے یہ خبر شہر میں عام ہے دسمبر آن پہنچا ہے آنگن میں اُتر آئی ہے مانوس سی خوشبو یادوں کا اژدہام ہے ، دسمبر آن پہنچا ہے خاموشیوں کا راج ہے ،خزاں تاک میں ہے اداسی بھی بہت عام ہے ،دسمبر آن پہنچا ہے تیرے آنے کی امید بھی...

Read more
Tag(s) : #Urdu poetry, #Urdu, #Urdu Literature

لوگ کہتے ہیں زمانے میں محبت کم ہے یہ اگر سچ ہے تو اس میں حقیقت کم ہے چند لوگوں نے اگر محل بنا رکھے ہیں اس کا مطلب نہیں کہ شہر میں غربت کم ہے اک ہم ہی نہ تھے جو یوں فراموش ہوئے ورنہ بھول جانے کی اس شخص کو عادت کم ہے کیوں نہ ہم چھوڑ چلیں شہر کی رونق ساغر...

Read more
Tag(s) : #West Bank, #Ghazal, #Ghalib, #Allah, #Urdu, #Mahmoud Abbas, #Israel, #Poetry

Kishwar Naheed (born 1940) is a feminist Urdu poet from Pakistan. She has written several poetry books. She has also received awards including Sitara-e-Imtiaz for her literary contribution towards Urdu literature Early life Naheed was born in 1940 to...

Read more
Tag(s) : #Kishwar Naheed, #Urdu poetry, #Urdu, #Pakistan

جگہ جی لگانے کی دنیا نہیں ہےیہ عبرت کی جا ہے تماشہ نہیں ہےجہاں میں ہیں عبرت کے ہر سُو نمونےمگر تجھ کو اندھا کیا رنگ و بُو نے کبھی غور سے بھی دیکھا ہے تو نے...جو معمور تھے وہ محل اب ہیں سُونےملے خاک میں اہلِ شاں کیسے کیسےمکیں ہو گٔیٔے لا مکاں کیسے کیسےھؤے...

Read more
Tag(s) : #Ghazal, #Couplet, #Television, #Ghalib, #Urdu poetry, #Urdu, #Twitter, #Poetry
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 > >>