Overblog
Follow this blog Administration + Create my blog

urdu literature

امبالہ میں پیدا ہونے والے سید ناصر کاظمی ایک شاعر کا دل لے کر اس دنیا میں آئے تھے، ان کے تخلیقی سفرکی ابتدا زمانہ طالب علمی کے دوران ہی ہوگئی تھی، وہ شاعری کے ساتھ صحافت اور ریڈیو پاکستان سے بھی منسلک رہے۔ قیام پاکستان کے دوران ہونے والے فسادات اور سقوط...

Read more
Tag(s) : #Nasir Kazmi, #Urdu poetry, #Urdu Literature, #Urdu Ghazal

از علامہ محمد اقبال ان تازہ خداؤں میں بڑا سب سے وطن ہے جو پیرہن اس کا ہے ، وہ مذہب کا کفن ہے یہ بت کہ تراشیدۂ تہذیب نوی ہے غارت گر کاشانۂ دین نبوی ہے بازو ترا توحید کی قوت سے قوی ہے اسلام ترا دیس ہے ، تو مصطفوی ہے نظارۂ دیرینہ زمانے کو دکھا دے اے مصطفوی...

Read more
Tag(s) : #Allama Iqbal, #Urdu poetry, #Urdu Literature, #Urdu Ghazal

وہي جواں ہے قبيلے کي آنکھ کا تارا شباب جس کا ہے بے داغ ، ضرب ہے کاري اگر ہو جنگ تو شيران غاب سے بڑھ کر اگر ہو صلح تو رعنا غزال تاتاري عجب نہيں ہے اگر اس کا سوز ہے ہمہ سوز کہ نيستاں کے ليے بس ہے ايک چنگاري خدا نے اس کو ديا ہے شکوہ سلطاني کہ اس کے فقر ميں...

Read more
Tag(s) : #Revolutionary Poetry, #Urdu poetry, #Urdu Ghazal, #Urdu Literature

ہوا کے واسطے اِک کام چھوڑ آیا ہوں دِیا جلا کے سرِشام چھوڑ آیا ہوں امانتِ سحر و شام چھوڑ آیا ہوں کہیں چراغ، کہیں جام چھوڑ آیا ہوں... کبھی نصیب ہو فُرصت تو اُس کو پڑھ لینا وہ ایک خط جو تیرے نام چھوڑ آیا ہوں ہوائے دشت و بیاباں بھی مُجھ پہ برہم ہے میں اپنے...

Read more
Tag(s) : #Urdu poetry, #Urdu Ghazal, #Urdu Literature

یہ دولت بھی لے لو، یہ شہرت بھی لے لو بھلے چھین لو مجھ سے میری جوانی مگر مجھ کو لوٹا دو بچپن کا ساون وہ کاغذ کی کشتی وہ بارش کا پانی...محلے کی سب سے پرانی نشانی وہ بڑھیا جسے بچے کہتے تھے نانی وہ نانی کی باتوں میں پریوں کا ڈھیرا وہ چہرے کی جہریوں میں میں...

Read more
Tag(s) : #Urdu poetry, #Urdu Ghazal, #Sad Poetry, #Urdu Literature

جو فکر کا چراغ ہے، جو علم کا نصاب ہے جو تیرگی جہل میں، مثال آفتاب ہے قرآن کا نظام ہی، جہاں میں کامیاب ہے قرآن وہ کتاب ہے، جو درس انقلاب ہے کلام رب دو جہاں سےاپنے رخ کو موڑنا شعار دین کا چھوڑنا، خدا کا حکم توڑنا بہت بڑا گناہ ہے، جو باعث عذاب ہے قرآن وہ...

Read more
Tag(s) : #Great Poets, #Urdu poetry, #Urdu Ghazal, #Quran, #Urdu Literature

ہم جو تاریک راہوں میں مارے گئے تیرے ہونٹوں کے پھولوں کی چاہت میں ہم دار کی خشک ٹہنی پہ وارے گئے تیرے ہاتھوں کی شمعوں کی حسرت میں ہم نیم تاریک راہوں میں مارے گئے سولیوں پر ہمارے لبوں سے پرے تیرے ہونٹوں کی لالی لپکتی رہی تیری زلفوں کی مستی برستی رہی تیرے...

Read more
Tag(s) : #Revolutionary Poetry, #Urdu Ghazal, #Sad Poetry, #Urdu Literature, #Poetry

دیار غیر میں کیسے تجھے صدا دیتے تو مل بھی جاتا تو آخر تجھے گنوا دیتے... تمہی نے ھمکو سنایا نہ اپنا دکھ ورنہ دعا وہ کرتے کہ ھم آسماں ہلا دیتے ھمیں یہ زعم رھا اب کے وہ پکاریں گے انہیں یہ ضد تھی کہ ھر بار ھم صدا دیتے وہ تیرا غم تھا کہ تاثیر میرے لہجے کی...

Read more
Tag(s) : #Wasi Shah, #Urdu poetry, #Urdu Ghazal, #Sad Poetry, #Urdu Literature

ہونٹوں پہ کبھی ان کے میرا نام ہی آئے آئے تو سہی بر سرِ الزام ہی آئے حیران ہیں، لب بستہ ہیں، دل گیر ہیں غنچے خوشبو کی زبانی تیرا پیغام ہی آئے لمہحاتِ مسرت ہیں تصوّر سے گریزاں یاد آئے ہیں جب بھی غم و آلام ہی آئے تاروں سے سجالیں گے رہ شہرِ تمنّا مقدور نہیں...

Read more
Tag(s) : #Urdu poetry, #Urdu Ghazal, #Sad Poetry, #Urdu Literature

جب بھــی تم کو لہوکی ضـــرورت پـــڑی سب سـے ہہـــلےھی گردن ھماری کٹی پھر بھی کھتےھیں ھم سےیہ اھل چمن یـــہ چـــمن ھے ھـــمــارا تـــــمـــھارا نہیں جب ساز سلاسل بجتے تھے ہم اپنے لہو میں سجتے تھے وہ ریت ابھی تک باقی ہے ۔ یہ رسم ابھی تک جاری ہے کچھ اہلِ...

Read more
Tag(s) : #Revolutionary Poetry, #Urdu Ghazal, #Urdu, #Urdu Literature
1 2 3 4 5 > >>