Overblog
Follow this blog Administration + Create my blog

urdu literature

آج کے آدمی کے لیے نظیرؔ اکبر آبادی کا آدمی نامہ دنیا میں بادشا ہے سو ہے وہ بھی آدمی اور مفلس و گدا ہے، سو ہے وہ بھی آدمی زردار، بے نوا ہے، سو ہے وہ بھی آدمی نعمت جو کھا رہا ہے، سو ہے وہ بھی آدمی ٹکڑے جو مانگتا ہے، سو ہے وہ بھی آدمی ابدال و قُطب و غوث...

Read more
Tag(s) : #Nazir Akabar Abadi, #Urdu poetry, #Urdu, #Admi Nama, #Urdu Literature

ان دنوں کیوں آگ لگی ہوئی ہے ؟؟ ---- رات کیوں ہو گئی ؟---- میرے شہروں کو کس کی نظر لگ گئی میری گلیوں کی رونق کہاں کھو گئی ؟ روشنی بجھہ گئی ، آگہی سو گئی ہم تو نکلے تھے ہاتھوں میں سورج لئے رات کیوں ہو گئی ؟...رات کیوں ہو گئی طالبان سحر ہم سے کیوں روشنی...

Read more
Tag(s) : #Urdu poetry, #Pakistan, #Urdu Literature, #Poetry

پہلے سے مراسم نا سہی پھر بھی کبھی تو رسمِ راہِ دنيا ہی نبــھانے کے ليے آ کس کس کو بتائيں گے جدائی کا سبب ہم تُو مجھ سے خفا ہے تو زمـــانے کے ليے آ... کچھ تو ميرے پندارِ محبت کا بھرم رکھ تُو بھی تو مجھ کو مـــنانے کے ليے آ ايک عمر سے ہوں لذتِ گِريہ سے...

Read more
Tag(s) : #Urdu poetry, #Urdu, #Pakistan, #Urdu Literature

اونچے اونچے ناموں کی تختیاں جلا دینا ظلم کرنے والوں کی وردیاں جلا دینا ان سے پوچھیے جن کی کائنات جلتی ہے دیکھنے میں آساں ہے بستیاں جلا دینا دربدر بھٹکنا کیا دفتروں کے جنگل میں بیلچے اٹھا لینا، ڈگریاں جلا دینا موت سے جو ڈر جاؤ زندگی نہیں ملتی جنگ جیتنا...

Read more
Tag(s) : #Urdu poetry, #Urdu, #Pakistan, #Urdu Literature

میں نے سن رکھا تھا جو شخص حرم شریف میں داخل ہوتا ہے ، وہ اپنا جوتا ، اپنے گناہوں کی گٹھڑی ، یا اس کی فضیلت کی دستار اور اپنی بزرگی کا عمامہ دروازے کے باہر چھوڑ جاتا ہے - اور کوئی نہیں کہ سکتا کہ جب وہ باہر آئیگا تو اس کا جوتا ، یا اس کی …گناہوں کی گٹھڑی...

Read more
Tag(s) : #Allah, #Qadrat Ullah Shahab, #Urdu poetry, #Urdu Literature

ﺳﻤﻨﺪﺭ ﻣﯿﮟ ﺍُﺗﺮﺗﺎ ﮨﻮﮞ ﺗﻮ ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ ﺑﻬﯿﮓ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﯿﮟ ﺗﺮﯼ ﺁﻧﮑﻬﻮﮞ ﮐﻮ ﭘﮍﻫﺘﺎ ﮨﻮﮞ ﺗﻮ ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ ﺑﻬﯿﮓ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﯿﮟ...ﺗﻤﮩﺎﺭﺍ ﻧﺎﻡ ﻟﮑﻬﻨﮯ ﮐﯽ ﺍِﺟﺎﺯﺕ ﭼِﻬﻦ ﮔﺌﯽ ﺟﺐ ﺳﮯ ﮐﻮﺋﯽ ﺑﻬﯽ ﻟﻔﻆ ﻟﮑﻬﺘﺎ ﮨﻮﮞ ﺗﻮ ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ ﺑﮭﯿﮓ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﯿﮟ ﺗﯿﺮﯼ ﯾﺎﺩﻭﮞ ﮐﯽ ﺧُﻮﺷﺒﻮ ﮐﮭﮍﮐﯿﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺭﻗﺺ ﮐﺮﺗﯽ ﮨﮯ ﺗﺮﮮ ﻏﻢ ﻣﯿﮟ ﺳُﻠﮕﺘﺎ ﮨﻮﮞ...

Read more
Tag(s) : #Writer, #opinion, #Wasi Shah, #Urdu poetry, #Urdu, #Urdu Literature, #Blog
<< < 1 2 3 4 5