Overblog
Follow this blog Administration + Create my blog

ﺟﻮ ﺗﻢ ﻣﺎﯾﻮﺱ ﮨﻮ ﺟﺎﺅ , ﺗﻮ ﺭﺏ ﺳﮯ ﮔﻔﺘﮕﻮ ﮐﺮﻧﺎ ﻭﻓﺎ ﮐﯽ ﺁﺭﺯﻭ ﮐﺮﻧﺎ ﺳﻔﺮ ﮐﯽ ﺟﺴﺘﺠﻮ ﮐﺮﻧﺎ...ﺟﻮ ﺗﻢ ﻣﺎﯾﻮﺱ ﮨﻮ ﺟﺎﺅ ﺗﻮ ﺭﺏ ﺳﮯ ﮔﻔﺘﮕﻮ ﮐﺮﻧﺎ ﯾﮧ ﺍﮐﺜﺮ ﮨﻮ ﺑﮭﯽ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﮐﻮﺋﯽ ﮐﮭﻮ ﺑﮭﯽ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﻣﻘﺪﺭ ﮐﻮ ﺑﺮﺍ ﺑﮭﻼ ﺟﺎﻧﻮ ﮔﮯ ﺗﻮ ﭘﮭﺮ ﯾﮧ ﺳﻮ ﺑﮭﯽ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﺍﮔﺮ ﺗﻢ ﺣﻮﺻﻠﮧ ﺭﮐﮭﻮ ﻭﻓﺎ ﮐﺎ ﺳﻠﺴﻠﮧ ﺭﮐﮭﻮ ﺟﺴﮯ...

Read more
Tag(s) : #Hamd, #Urdu poetry, #Urdu, #Pakistan

سنا ہے لوگ اُسے آنکھ بھر کے دیکھتے ہیں سو اس کے شہر میں کچھ دن ٹھہر کے دیکھتے ہیں سنا ہے ربط ہے اس کو خراب حالوں سے سو اپنے آپ کو برباد کر کے دیکھتے ہیں سنا ہے درد کی گاہک ہے چشمِ ناز اس کی سو ہم بھی اس کی گلی سے گزر کے دیکھتے ہیں سنا ہے اس کو بھی ہے...

Read more
Tag(s) : #Ahmad Faraz, #Urdu poetry, #Urdu, #Urdu Literature

عکس خوشبو ہوں، بکھرنے سے نہ روکے کوئی اور بکھر جاؤں تو مجھ کو نہ سمیٹے کوئی کانپ اُٹھتی ہوں یہی سوچ کہ تنہائی میں میرے چہرے پہ تیرا نام نہ پڑھ لے کوئی جس طرح خواب میرے ہو گئے ریزہ ریزہ اس طرح سے نہ کبھی ٹوٹ کے بکھرے کوئی میں تو اس دن سے ہراساں ہوں کہ...

Read more
Tag(s) : #Ghazal, #Urdu poetry, #Urdu, #Parveen Shakir, #Poetry

وہ سارے سَمے جو بیت گئے -کیا ہار گئے ، کیا جیت گئے جتنے دکھ سکھ کے ریلے تھے - ہم سب نے مل کر جھیلے تھے اب شاید کچھ بھی یاد نہیں - کبھی وقت ملا تو سوچیں گے آپس کے پیار گھروندوں کو - گُڑیوں کے کھیل کھلونوں کو گیتوں سے مہکتی کیاری کو - آنگن کی پھل پُھلواری...

Read more
Tag(s) : #Urdu poetry, #Urdu, #Saleem Kausar, #Urdu Literature

ﯾﮧ ﺟﻮ ﺩِﯾﻮﺍﻧﮯ ﺳﮯ ﺩﻭ ﭼﺎﺭ ﻧﻈﺮ ﺁﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺍِﻥ ﻣﯿﮟ ﮐﭽُﮫ ﺻﺎﺣﺐِ ﺍﺳﺮﺍﺭ ﻧﻈﺮ ﺁﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺗﯿﺮﯼ ﻣﺤﻔﻞ ﮐﺎ ﺑﮭﺮﻡ ﺭﮐﮭﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺳﻮ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﻭﺭﻧﮧ ﯾﮧ ﻟﻮﮒ ﺗﻮ ﺑﯿﺪﺍﺭ،۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ﻧﻈﺮ ﺁﺗﮯ ﮨﯿﮟ... ﺩُﻭﺭ ﺗﮏ ﮐﻮﺋﯽ ﺳِﺘﺎﺭﮦ ﮨﮯ ﻧﮧ ﮐﻮﺋﯽ ﺟﮕﻨﻮ ﻣﺮﮒِ ﺍُﻣّﯿﺪ ﮐﮯ ﺁﺛﺎﺭ ،۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ﻧﻈﺮ ﺁﺗﮯ ﮨﯿﮟ...

Read more
Tag(s) : #Urdu poetry, #Urdu, #Sager Siddiqui, #Urdu Literature

اس دور کے رسم رواجوں سے ان تختوں سے ان تاجوں سے جو ظلم کی کوکھ سے جنتے ہیں انسانی خون سے پلتے ہیں جو نفرت کی بنیادیں ہیں...اور خونی کھیت کی کھادیں ہیں میں باغی ہوں ، میں باغی ہوں جو چاہے مجھ پر ظلم کرو وہ جن کے ہونٹ کی جنبش سے وہ جن کی آنکھ کی لرزش سے...

Read more
Tag(s) : #Ghazal, #Urdu poetry, #Urdu, #Poetry

چپکے چپکے رات دن آنسو بہانا یاد ہے ہم کو اب تک عاشقی کا وہ زمانہ یاد ہے با ہزاراں اضطراب و صد ہزاراں اشتیاق تجھ سے وہ پہلے پہل دل کا لگانا یاد ہے... بار بار اُٹھنا اسی جانب نگاہ ِ شوق کا اور ترا غرفے سے وُہ آنکھیں لڑانا یاد ہے تجھ سے کچھ ملتے ہی وہ بے...

Read more
Tag(s) : #Hasrat Mohani, #Urdu poetry, #Urdu, #Urdu Literature

چلنے کا حوصلہ نہیں ، رُ کنا محال کردیا عشق کے اس سفر نے تو ، مجھ کو نڈھال کردیا ملتے ہوئے دلوں کے بیچ اور تھا فیصلہ کوئی اس نے مگر بچھڑتے وقت اور سوال کردیا... اے میری گل زمیں تجھے، چاہ تھی ایک کتاب کی اہل کتاب نے مگر کیا تیرا حال کردیا اب کے ہوا کے ساتھ...

Read more
Tag(s) : #Urdu poetry, #Urdu, #Parveen Shakir, #Urdu Literature

کوئی تو ہے جو نظامِ ہستی چلا رہا ہے ، وہی خدا ہے دکھائی بھی جو نہ دے ، نظر بھی جو آرہا ہے وہی خدا ہے تلاش اُس کو نہ کر بتوں میں ، وہ ہے بدلتی ہوئی رُتوں میں جو دن کو رات اور رات کو دن بنا رہا ہے ، وہی خدا ہے وہی ہے مشرق وہی ہے مغرب ، سفر کریں سب اُسی...

Read more
Tag(s) : #Muzaffar Warsi, #Urdu poetry, #Urdu, #Urdu Literature
<< < 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 > >>