Overblog
Follow this blog Administration + Create my blog

آہ کو چاہیے اِک عُمر اثر ہونے تک کون جیتا ہے تری زُلف کے سر ہونے تک دامِ ہر موج میں ہے حلقۂ صد کامِ نہنگ دیکھیں کیا گُزرے ہے قطرے پہ گُہر ہونے تک... عاشقی صبر طلب ، اور تمنّا بیتاب دل کا کیا رنگ کروں خونِ جگر ہونے تک ہم نے مانا کہ تغافل نہ کرو گے ، لیکن...

Read more
Tag(s) : #Ghalib, #Urdu poetry, #Urdu, #Pakistan, #Urdu Literature

یہ غازی ، یہ تیرے پراسرار بندے جنھیں تو نے بخشا ہے ذوق خدائی دو نیم ان کی ٹھوکر سے صحرا و دریا سمٹ کر پہاڑ ان کی ہیبت سے رائی دو عالم سے کرتی ہے بیگانہ دل کو عجب چیز ہے لذت آشنائی شہادت ہے مطلوب و مقصود مومن نہ مال غنیمت نہ کشور کشائی

Read more
Tag(s) : #Urdu poetry, #Urdu, #Allama Iqbal

ﻣﺮﺣﻠﮯ ﺷﻮﻕ ﮐﮯ ﺩُﺷﻮﺍﺭ ﮨُﻮﺍ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺳﺎﺋﮯ ﺑﮭﯽ ﺭﺍﮦ ﮐﯽ ﺩﯾﻮﺍﺭ ﮨُﻮﺍ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﻭﮦ ﺟﻮ ﺳﭻ ﺑﻮﻟﺘﮯ ﺭﮨﻨﮯ ﮐﯽ ﻗﺴﻢ ﮐﮭﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﻭﮦ ﻋﺪﺍﻟﺖ ﻣﯿﮟ ﮔُﻨﮩﮕﺎﺭ ﮨُﻮﺍ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺻﺮﻑ ﮨﺎﺗﮭﻮﮞ ﮐﻮ ﻧﮧ ﺩﯾﮑﮭﻮ ﮐﺒﮭﯽ ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﭘﮍﮬﻮ ﮐﭽﮫ ﺳﻮﺍﻟﯽ ﺑﮍﮮ ﺧﻮﺩ ﺩﺍﺭ ﮨُﻮﺍ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﻭﮦ ﺟﻮ ﭘﺘﮭﺮ ﯾﻮﻧﮩﯽ ﺭﺳﺘﮯ ﻣﯿﮟ ﭘﮍﮮ...

Read more
Tag(s) : #Urdu poetry, #Urdu, #Urdu Literature

سنا دیا گوش منتظر کو حجاز کی خامشی نے آخر جو عہد صحرائیوں سے باندھا گیا تھا ، پھر استوار ہو گا نکل کے صحرا سے جس نے روما کی سلطنت کو الٹ دیا تھا سنا ہے یہ قدسیوں سے میں نے ، وہ شیر پھر ہوشیار ہو گا کیا مرا تذکرہ جوساقی نے بادہ خواروں کی انجمن میں تو پیر...

Read more
Tag(s) : #Urdu poetry, #Urdu, #Pakistan, #Allama Iqbal

پھول لے کر گیا ،آیا روتا ھوا بات ایسی کہ کہنے کا یارا نہی قبر اقبال سے آرہی تھی صدا یہ چمن مجھ کو آدھا گوارہ نہی شہر ماتم تھا اقبال کا مقبرہ...خون میں لت پت کھڑے تھے لیاقت علی روح قائد بھی سر کو جھکائے ہوئے کہ رہے تھے یہ کیا غذب ہو گیا یہ تصور تو ہرگز...

Read more
Tag(s) : #Urdu poetry, #Urdu, #Pakistan, #Allama Iqbal, #Urdu Literature

کہاں کسی کی حمایت میں مارا جاؤں گا میں کم شناس مروّت ميں مارا جاؤں گا میں مارا جاؤں گا پہلے کسی فسانے میں پھر اس کے بعد حقیقت میں مارا جاؤں گا مجھے بتایا ہوا ہے مری چھٹی حس نے ...میں اپنے عہدِ خلافت میں مارا جاؤں گا مرا یہ خون مرے دشمنوں کے سر ہوگا میں...

Read more
Tag(s) : #Isra Ghuri, #Urdu poetry, #Urdu, #Urdu Literature

فیض احمد فیض چشمِ نم، جانِ شوریدہ کافی نہیں تہمتِ عشق پوشیدہ کافی نہیں آج بازار میں پابجولاں چلو دست اَفشاں چلو، مست و رقصاں چلو...خاک برسر چلو، خوں بداماں چلو راہ تَکتا ہے سب شہرِ جاناں چلو حاکمِ شہر بھی، مجمعِ عام بھی تیرِ الزام بھی، سنگِ دشنام بھی...

Read more
Tag(s) : #Great Poets, #Urdu poetry, #Urdu, #Pakistan, #Faiz Ahmad Faiz

پاسِ وفا نہیں کیا، اس نے بجا، نہیں کیا تُو نے بھی اپنے ساتھ کچھ کم تو برا نہیں کیا اصلِ نصاب ایک شب، عمر لٹا دی سود میں پھر بھی یہی گلہ رہا، قرض ادا نہیں کیا... حالتِ جبر میں عجب وصل کیا ہے اختیار ذکرِ ترا تمام عمر خود سے جدا نہیں کیا کوزہ گری کے نام...

Read more
Tag(s) : #Ghazal, #Ghalib, #Allah, #Urdu poetry, #Urdu, #Mario, #Nintendo, #Poetry

پھر لوٹا ہے خورشیدِ جہانتاب سفر سے...پھر نورِ سحر دست و گریباں ہے سحر سے پھر آگ بھڑکنے لگی ہر سازِ طرب میں پھر شعلے لپکنے لگے ہر دیدۂ تر سے پھر نکلا ہے دیوانہ کوئی پھونک کے گھر کو کچھ کہتی ہے ہر راہ ہر اک راہگزر سے وہ رنگ ہے امسال گلستاں کی فضا کا اوجھل...

Read more
Tag(s) : #Urdu poetry, #Urdu, #Faiz Ahmad Faiz, #Urdu Literature
<< < 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 > >>