Overblog
Follow this blog Administration + Create my blog

سینہ دہک رہا ہو تو کیا چُپ رہے کوئی کیوں چیخ چیخ کر نہ گلا چھیل لے کوئی ثابت ہوا سکونِ دل و جان نہیں کہیں رشتوں میں ڈھونڈتا ہے تو ڈھونڈا کرے کوئی ترکِ تعلقات تو کوئی مسئلہ نہیں یہ تو وہ راستہ ہے کہ چل پڑے کوئی دیوار جانتا تھا جسے میں، وہ دھول تھی اب مجھ...

Read more
Tag(s) : #John Elia, #Ghazal, #Couplet, #Ghalib, #Allah, #Urdu poetry, #Urdu, #Twitter, #Poetry

ﺭﻧﺠﺶ ﮐﻮﺋﯽ ﺭﮐﮭﺘﺎ ﮨﮯ ﺗﻮ ﭘﮭﺮ ﺑﺎﺕ ﺑﮭﯽ ﺳﻦ ﻟﮯ ﻭﮦ ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﺫﺭﺍ ﺻﻮﺭﺕِ ﺣﺎﻻﺕ ﺑﮭﯽ ﺳﻦ ﻟﮯ ﺩﮬﮍﮐﻦ ﮐﯽ ﺯﺑﺎﮞ ﺳﮯ ﻣﯿﮟ ﺑﺘﺎﺅﮞ ﮔﺎ ﮐﺴﯽ ﺩﻥ ﮐﯿﺎ ﺍﺱ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﮨﯿﮟ ﻣﺮﮮ ﺟﺬﺑﺎﺕ ﺑﮭﯽ ﺳﻦ ﻟﮯ ﮐﺲ ﻃﺮﺡ ﺳﮯ ﺭﺳﻮﺍﺋﯽ ﮔﻮﺍﺭﺍ ﮨﻮﺋﯽ ﮨﻢ ﮐﻮ ﺟﻮ ﺩﻝ ﻧﮯ ﺳﮩﮯ ﭘﯿﺎﺭ ﮐﮯ ﺻﺪﻣﺎﺕ ﺑﮭﯽ ﺳﻦ ﻟﮯ ﺍﺱ ﭘﮭﻮﻝ ﺳﮯ ﻣﮩﮑﮯ ﺟﻮ ﻣﺮﯼ ﺷﺎﻡ ﮐﺎ...

Read more
Tag(s) : #Urdu poetry, #Urdu Ghazal, #Urdu, #Sad Poetry

وہ چہرے میں نے دیکھے ہیں جو راہ وفا پہ چل چل کر اک روز بہت تھک جاتے ہیں لوگوں کی نگاہوں سے چھپ کر وہ اپنے زخم چھپاتے ہیں... ...ان گہری جھیل سی آنکھوں میں کچھ موتی سے بن جاتے ہیں ان چہروں سے میں کہتا ہوں مجھے اپنے پیارے رب کی قسم تم لوگ بہت خوش قسمت ہو...

Read more
Tag(s) : #Revolutionary Poetry, #Urdu poetry, #Urdu Ghazal, #Urdu Literature
<< < 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 > >>