Overblog
Follow this blog Administration + Create my blog

ghalib

سینہ دہک رہا ہو تو کیا چُپ رہے کوئی کیوں چیخ چیخ کر نہ گلا چھیل لے کوئی ثابت ہوا سکونِ دل و جان نہیں کہیں رشتوں میں ڈھونڈتا ہے تو ڈھونڈا کرے کوئی ترکِ تعلقات تو کوئی مسئلہ نہیں یہ تو وہ راستہ ہے کہ چل پڑے کوئی دیوار جانتا تھا جسے میں، وہ دھول تھی اب مجھ...

Read more
Tag(s) : #John Elia, #Ghazal, #Couplet, #Ghalib, #Allah, #Urdu poetry, #Urdu, #Twitter, #Poetry

فسق فساق کو بے کار بنا دیتا ہے عشق عشاق کو عطار بنا دیتا ہے فسق انساں کو چڑھاتا ہے سرِ دار مگر عشق انسان کو سردار بنا دیتا ہے... فسق ہاتھوں سے بناتا ہے بتانِ آزر عشق مولیٰ کا پرستار بنتا دیتا ہے فسق فاسق کو بناتا ہے فقط ہرجائی عشق عاشق کو وفادار بنا دیتا...

Read more
Tag(s) : #Ghalib, #Urdu poetry, #Poetry

لوگ کہتے ہیں زمانے میں محبت کم ہے یہ اگر سچ ہے تو اس میں حقیقت کم ہے چند لوگوں نے اگر محل بنا رکھے ہیں اس کا مطلب نہیں کہ شہر میں غربت کم ہے اک ہم ہی نہ تھے جو یوں فراموش ہوئے ورنہ بھول جانے کی اس شخص کو عادت کم ہے کیوں نہ ہم چھوڑ چلیں شہر کی رونق ساغر...

Read more
Tag(s) : #West Bank, #Ghazal, #Ghalib, #Allah, #Urdu, #Mahmoud Abbas, #Israel, #Poetry

جگہ جی لگانے کی دنیا نہیں ہےیہ عبرت کی جا ہے تماشہ نہیں ہےجہاں میں ہیں عبرت کے ہر سُو نمونےمگر تجھ کو اندھا کیا رنگ و بُو نے کبھی غور سے بھی دیکھا ہے تو نے...جو معمور تھے وہ محل اب ہیں سُونےملے خاک میں اہلِ شاں کیسے کیسےمکیں ہو گٔیٔے لا مکاں کیسے کیسےھؤے...

Read more
Tag(s) : #Ghazal, #Couplet, #Television, #Ghalib, #Urdu poetry, #Urdu, #Twitter, #Poetry

آہ کو چاہیے اِک عُمر اثر ہونے تک کون جیتا ہے تری زُلف کے سر ہونے تک دامِ ہر موج میں ہے حلقۂ صد کامِ نہنگ دیکھیں کیا گُزرے ہے قطرے پہ گُہر ہونے تک... عاشقی صبر طلب ، اور تمنّا بیتاب دل کا کیا رنگ کروں خونِ جگر ہونے تک ہم نے مانا کہ تغافل نہ کرو گے ، لیکن...

Read more
Tag(s) : #Ghalib, #Urdu poetry, #Urdu, #Pakistan, #Urdu Literature

پاسِ وفا نہیں کیا، اس نے بجا، نہیں کیا تُو نے بھی اپنے ساتھ کچھ کم تو برا نہیں کیا اصلِ نصاب ایک شب، عمر لٹا دی سود میں پھر بھی یہی گلہ رہا، قرض ادا نہیں کیا... حالتِ جبر میں عجب وصل کیا ہے اختیار ذکرِ ترا تمام عمر خود سے جدا نہیں کیا کوزہ گری کے نام...

Read more
Tag(s) : #Ghazal, #Ghalib, #Allah, #Urdu poetry, #Urdu, #Mario, #Nintendo, #Poetry

میں کیا ہوں معلوم نہیں میں قاسم مقسوم نہیں میں تسلیم کا پیکر ہوں میں حاکم محکوم نہیں میں نے ظلم سہے لیکن...میں پھر بھی مظلوم نہیں میں مستی کا ساغر ہوں ہوش سے میں محروم نہیں تیری رحمت چھوڑے کون توبہ میں معصوم نہیں میرے تبریزی انداز میں مولائے روم نہیں...

Read more
Tag(s) : #Ghazal, #Ghalib, #Urdu, #Poetry

محبتیں جب شمار کرنا تو سازشیں بھی شمار کرنا جو میرے حصّے میں آئی ہیں وہ اذیتیں بھی شمار کرنا...جلائے رکھوں گی صبح تک میں تمھارے رستوں میں اپنی آنکھیں مگر کہیں ضبط ٹوٹ جائے تو بارشیں بھی شمار کرنا جو حرف لوحِ وفا پہ لکھے ہوئے ہیں ان کو بھی دیکھ لینا جو...

Read more
Tag(s) : #Ghazal, #Select (magazine), #Shooting of Trayvon Martin, #Ghalib, #Portable Document Format, #Urdu, #SlideShare, #Poetry
1 2 > >>