Overblog
Follow this blog Administration + Create my blog

urdu

تجھے ایک چمن کا بکھرنا گوارا نہ تھا مگر آج تیرا خواب بکھر گیا ۔۔۔ اسلامی مملکت کا خواب ۔۔۔ جہاں مسلمان آزادانہ اپنے مذہب کی پیروی کریں گے ۔۔ جو اسلام کی تجربہ گاہ ہوگی ۔۔۔ جہاں کا سربراہ حضرت عمر ؓ جیسا خلیفہ ہو گا۔ جہاں سے قرطبہ کی جانب لشکر نکلیں گے...

Read more
Tag(s) : #Urdu, #Urdu poetry, #Urdu Poets, #Allama Iqbal

مرا ملک، ملک یتیم ہے. مرا دیس میر سپاہ کا. مرا شہر مال غنیم ہے. یہاں سب کے نرخ جدا جدا اسے مول لو، اسے تول دو جو طلب کرے کوی خوں بہا تو دهن خزانے کا کهول دو جو سرکشی کا ہو مرتکب اسے قمچیوں سے زبوں کرو جہاں خلق شہر ہو مشتعل اسے گولیوں سے نگوں کرو. مگر...

Read more
Tag(s) : #Ahmad Faraz, #Urdu poetry, #Urdu Ghazal, #Urdu, #Pakistan

اس بازوئے قاتل کو چومو‘ کس شان کا کاری وار کیا مقتول صریحا مجرم تھا، کیوں سچائی سے پیار کیا اس جور کو سب نے دیکھ لیا، جو تم نے سر بازار کیا اس ظلم کو دنیا کیا جانے، جو تم نے پس دیوار کیا... دل پیش خدا کچھ اور جھکا، سر پیش بتاں کچھ اور اٹھا تھا ایک انوکھا...

Read more
Tag(s) : #Revolutionary Poetry, #Urdu poetry, #Urdu Ghazal, #Urdu

جب بھــی تم کو لہوکی ضـــرورت پـــڑی سب سـے ہہـــلےھی گردن ھماری کٹی پھر بھی کھتےھیں ھم سےیہ اھل چمن یـــہ چـــمن ھے ھـــمــارا تـــــمـــھارا نہیں جب ساز سلاسل بجتے تھے ہم اپنے لہو میں سجتے تھے وہ ریت ابھی تک باقی ہے ۔ یہ رسم ابھی تک جاری ہے کچھ اہلِ...

Read more
Tag(s) : #Revolutionary Poetry, #Urdu Ghazal, #Urdu, #Urdu Literature

اے ہم سخن وفا کا تقاضا ہے اب یہی میں اپنے ہاتھ کاٹ لوں تو اپنے ہونٹ سی کن بے دلوں میں پھینک دیا حادثات نے آنکھوں میں جن کی نور نہ باتوں میں تازگی بول اے مرے دیار کی سوئی ہوئی زمیں میں جن کو ڈھونڈتا ہوں کہاں ہیں وہ آدمی وہ شاعروں کا شہر وہ لاہور بجھ گیا...

Read more
Tag(s) : #Nasir Kazmi, #Urdu poetry, #Urdu Ghazal, #Urdu

سینہ دہک رہا ہو تو کیا چُپ رہے کوئی کیوں چیخ چیخ کر نہ گلا چھیل لے کوئی ثابت ہوا سکونِ دل و جان نہیں کہیں رشتوں میں ڈھونڈتا ہے تو ڈھونڈا کرے کوئی ترکِ تعلقات تو کوئی مسئلہ نہیں یہ تو وہ راستہ ہے کہ چل پڑے کوئی دیوار جانتا تھا جسے میں، وہ دھول تھی اب مجھ...

Read more
Tag(s) : #John Elia, #Ghazal, #Couplet, #Ghalib, #Allah, #Urdu poetry, #Urdu, #Twitter, #Poetry
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 > >>