Overblog
Follow this blog Administration + Create my blog

urdu poetry

فسق فساق کو بے کار بنا دیتا ہے عشق عشاق کو عطار بنا دیتا ہے فسق انساں کو چڑھاتا ہے سرِ دار مگر عشق انسان کو سردار بنا دیتا ہے... فسق ہاتھوں سے بناتا ہے بتانِ آزر عشق مولیٰ کا پرستار بنتا دیتا ہے فسق فاسق کو بناتا ہے فقط ہرجائی عشق عاشق کو وفادار بنا دیتا...

Read more
Tag(s) : #Ghalib, #Urdu poetry, #Poetry

آج بھی گاؤں میں کچھ کچے مکانوں والےگھر میں ہمسائے کے فاقہ نہیں ہونے دیتے مجھ کو تھکنے نہیں دیتا یہ ضرورت کا پہاڑمیرے بچے مجھے بوڑھا نہیں ہونے دیتے ان اشعار کے خالق مشہور شاعر معراج فیض آبادی صاحب گزشتہ روز لکھنؤ میں انتقال کر گئے۔۔۔ انا للہ و انا الیہ...

Read more
Tag(s) : #Urdu poetry, #Urdu Ghazal, #Urdu, #Miraj Faiz Abadi, #Urdu Literature

اے چاند یہاں نہ نکلا کر بے نام سے سپنے دیکھا کر یہاں اُلٹی گنگا بہتی ہے... اس دیس میں اندھے حاکم ہیں نہ ڈرتے ہیں نہ نادم ہیں نہ لوگوں کے وہ خادم ہیں ہے یہاں پہ کاروبار بہت اس دیس میں گردے بکتے ہیں کچھ لوگ ہیں عالی شان بہت اور کچھ کا مقصد روٹی ہے وہ کہتے...

Read more
Tag(s) : #Urdu poetry, #Urdu Ghazal, #Habib Jalib, #Urdu Literature

تری تلاش میں جاں سے گزرنے والا ہوں مجھے سنبھال کسی دم بکھرنے والا ہوں وہ اک سوال کہ جس کا کوئی جواب نہیں اُسی سوال کی تہہ میں اترنے والا ہوں مرا طریقہ ذرا مختلف ہے سورج سے...جہاں پہ ڈوبا وہیں سے ابھرنے والا ہوں جو ہوسکے تو ملاقات مجھ سے کر لینا تمہارے...

Read more
Tag(s) : #Urdu poetry, #Urdu Ghazal, #Urdu

قتل چھپتے تھے کبھی سنگ کی کے بیچ اب تو کھلنے لگے مقتل بھرے بازار کے بیچ اپنی پوشاک کے چھن جانے پہ افسوس نہ کر سر سلامت نہیں رہتے یہاں دستار کے بیچ ... سرخیاں امن کی تلقین میں مصروف رہیں حرف بارود اگلتے رہے اخبار کے بیچ کاش اس خواب کو تعبیر کی مہلت نہ...

Read more
Tag(s) : #Mohsin Naqvi, #Urdu poetry, #Urdu Ghazal, #Urdu, #Urdu Literature

کئی سال گزرے کئی سال بیتے شب و روز کی گردشوں کا تسلسل دل و جاں میں سانسوں کی پرتیں الٹتے ہوۓ زلزلوں کی طرح ہانپتا ہے ..!... چٹختے ہوۓ خواب آنکھوں کی نازک رگیں چھیلتے ہیں مگر میں ہر اک سال کی گود میں جاگتی صبح کو بے کراں چاہتوں سے اٹی زندگی کی دعا دے کے...

Read more
Tag(s) : #Mohsin Naqvi, #Urdu poetry, #Urdu, #Urdu Literature

کچھ کہنے کا وقت نہیں یہ۔۔۔کچھ نہ کہو، خاموش رہو اے لوگو خاموش رہو۔۔ ہاں اے لوگو، خاموش رہو...سچ اچھا، پر اس کے جلو میں، زہر کا ہے اک پیالا بھی پاگل ہو؟ کیوں ناحق کو سقراط بنو، خاموش رہو حق اچھا، پر اس کے لئے کوئی اور مرے تو اور اچھا تم بھی کوئی منصور...

Read more
Tag(s) : #Abne Insha, #Urdu poetry, #Urdu, #Urdu Literature

خواہشوں کی نمائش پہ مسکرانے والے خود بھی افسردہ ہیں اج مجھے رولانے والے تیرا غم پالنے میں ڈالے ۔۔۔ برسوں سے دیکھ تھکے نہیں ہاتھ جھولا جھولانے والے... خود سے لڑتے ہوئے مجھے اب ڈر لگتا ہے کون منائے گا اب ، کہاں مجھ کو منانے والے قا صد نے دی خبر میرے مرنے...

Read more
Tag(s) : #Urdu poetry, #Urdu, #Sad Poetry, #Urdu Literature

ہم غزل میں ترا چرچا نہیں ہونے دیتے تیری یادوں کو بھی رُسوا نہیں ہونے دیتے کچھ تو ہم خود بھی نہیں چاہتے شہرت اپنی اور کچھ لوگ بھی ایسا نہیں ہونے دیتے عظمتیں اپنے چراغوں کی بچانے کے لئے ہم کسی گھر میں اُجالا نہیں ہونے دیتے آج بھی گاؤں میں کچھ کچے مکانوں...

Read more
Tag(s) : #Gazal, #Urdu poetry, #Urdu, #Sad Poetry, #Urdu Literature
<< < 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 > >>